ایشیا عوامی ردعمل پر تامل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے ذاتی نجومی کو اہم سرکاری عہدے سے ہٹا دیا اداکار سے سیاستدان بننے والے جوزف وجے نے رواں ماہ اپنے پہلے ہی انتخاب میں حیران کن کامیابی حاصل کی۔
ایشیا انڈین اداکار وجے دو سال سے کم عرصے میں وزارت اعلیٰ تک کیسے پہنچے؟ وجے کی پارٹی نے تمل ناڈو کے انتخابات میں 234 میں سے 108 نسشتیں جیت کر ریاست میں دو جماعتوں کے 50 سالہ غلبے کا خاتمہ کر دیا۔