کرکٹ ہیڈنگلے ٹیسٹ میں جیت، انگلینڈ کی ایشز میں واپسی انگلینڈ نے ہیڈنگلے ٹیسٹ میچ تین وکٹوں سے جیت کر ایشز سیریز 1-2 کر دی۔
دنیا اپنے بچے قتل کرنے کا الزام: رہائی پر ماں ’سائنس‘ کی شکر گزار آسٹریلیا کی رہائشی کیتھلین فولبگ کو 2003 میں اپنے چار نوزائیدہ بچے ’قتل کرنے کے جرم‘ میں جیل بھیج دیا گیا تھا، جن کی 1989 اور 1999 کے درمیان الگ الگ موت واقع ہوئی تھی۔