کرکٹ ٹی 20 ورلڈ کپ کا شیڈول جاری، پانچ اہم مقابلے جن پر سب کی نظریں انڈیا اور سری لنکا میں منعقد ہونے والا ورلڈ کپ کا یہ دسواں ایڈیشن 20 ٹیموں کے درمیان 2024 کے فارمیٹ کے تحت کھیلا جائے گا۔
کرکٹ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ فائنل، تیاری کی کمی مسئلہ نہیں: مارکرم جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا کے مابین ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل 12 جون کو لارڈز میں شروع ہو گا۔