پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے بتایا کہ ’زاہدان اور مشہد میں ہمارے قونصلیٹ ایران میں موجود پاکستانیوں کے انخلا کو ممکن بنا رہے ہیں۔‘
ایشیا
پاکستان اور چین کی دوستی محض دوطرفہ تعلقات کا نمونہ یا مجموعہ نہیں بلکہ یہ ایک مثال ہے کہ کس طرح اصولی سفارت کاری، استقامت اور مشترکہ وژن دیرپا تعلقات قائم کر سکتے ہیں۔