سہ ملکی سیریز میں ہر ٹیم دوسری دونوں ٹیموں کے خلاف دو، دو میچ کھیلے گی اور ٹاپ دو ٹیمیں سات ستمبر کو فائنل میں جگہ بنائیں گی۔
ایشیا کپ
بی سی سی آئی کے ذرائع نے اخبار انڈین ایکسپریس کو بتایا کہ ’انڈین ٹیم ایسے ٹورنامنٹ میں نہیں کھیل سکتی جو اے سی سی کے زیر اہتمام ہو اور جس کے سربراہ ایک پاکستانی وزیر ہوں۔‘