کرکٹ ایشیا کپ: پاکستان کے خلاف میچ پر انڈین کرکٹ بورڈ نے چپ توڑ دی انڈین شائقین کے کا کہنا ہے کہ انڈیا کو نہ صرف ایشیا کپ بلکہ آئی سی سی کے دیگر ملٹی نیشن ایونٹس میں بھی پاکستان کے خلاف نہیں کھیلنا چاہیے تاہم بی سی سی آئی کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ حکومت کی پالیسی کے مطابق ہے۔