ایوان صنعت وتجارت لاہور کے صدر فہیم الرحمان کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ نقصان سیمنٹ اور پنجاب کی زرعی ادویات بنانے والی صنعتوں کا ہو رہا ہے۔
بارڈر
ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے صدر ایوب مریانی نے کہا ہے کہ ’اس اقدام سے دونوں اسلامی ممالک کے مابین قانونی تجارت کو مزید فروغ جبکہ سمگلنگ کی حوصلہ شکنی ہو گی۔‘