صارفین کی سہولت کے لیے ’اپنا میٹر، اپنی ریڈنگ‘ کے سلوگن کے تحت ایپ تو متعارف کروا دی گئی ہے، لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ بجلی کی قیمتوں اور زائد بلوں سے تنگ صارفین کو ریلیف کیسے ملے گا؟
بجلی
پنجاب پولیس ترجمان کے مطابق رواں برس اب تک بجلی چوری کے 28,126 مقدمات کے چالان مکمل کیے گئے، جبکہ 1,977 ملزمان کو سزائیں اور جرمانے کیے گئے ہیں۔