پولیس کے مطابق لکی مروت میں ٹریفک پولیس کے تین اہلکاروں کو دوران ڈیوٹی نشانہ بنایا گیا جبکہ بنوں میں ایک پولیس اہلکار کو ان کے گاؤں میں ٹارگٹ کر کے قتل کیا گیا۔
بنوں
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں گذشتہ ہفتے ہونے والے حملے میں چھ سکیورٹی اہلکار اور پانچوں خودکش حملہ آور مارے گئے۔