انسانی حقوق کی تنظیموں نے اعتراض کیا ہے کہ پولیس ماورائے عدالت لوگوں کو قتل کر رہی ہے۔
بچوں سے زیادتی
ایک نو سالہ بچے کی ماں نے فیصلہ کیا کہ وہ اس مولوی کو سزا دلوا کر ہی چھوڑے گی جس نے اس کے بچے کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ لیکن آخر میں پولیس نے عدالت کو بتایا کہ ماں نے مولوی کو 40 ہزار کے عوض معاف کر دیا ہے۔