پاکستان میں غیرت کی بھرمار سہی، بچوں کا تحفظ کون کرے گا؟

تعلق نہ بنانے پر چار بچوں پر تیزاب پھینکنا ہو یا حلف لے کر بچوں سے زیادتی کا معاملہ ہو یا سترہ گریڈ کے ٹیچر کی بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے کا معاملہ ہو، ان سارے واقعات کے بعد سب سے اہم سوال یہ اٹھتا ہے کہ ان سب بچوں کا تحفظ کس کی ذمہ داری تھی؟

جلیلہ حیدر اپنے بلاگ میں ہمیں یہ بتاتی ہیں کہ کم سن بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کا مسئلہ جب بھی کسی جگہ پیش آتا ہے تو لوگوں میں یہ بحث چھڑ جاتی ہے کہ یہ کسی مولوی نے کی یا کہیں کوئی لبرل اس کا قصوروار تھا۔

مزید پڑھ

اس سیکشن میں متعلقہ حوالہ پوائنٹس شامل ہیں (Related Nodes field)

تعلق نہ بنانے پر چار بچوں پر تیزاب پھینکنا ہو یا حلف لے کر بچوں سے زیادتی کی خبر ہو یا سترہ گریڈ کے ٹیچر کی بچوں سے زیادتی کے بعد ویڈیو بنانے کا معاملہ ہو، ان سارے واقعات کے بعد سب سے اہم سوال یہ اٹھتا ہے کہ ان سب بچوں کا تحفظ کس کی ذمہ داری تھی؟ جلیلہ حیدر مزید کیا سوالات اٹھا رہی ہیں، دیکھیے اس وی لاگ میں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی بلاگ