پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا: ’ہم ایک مرتبہ پھر اس مطالبے کو دہراتے ہیں کہ افغان سرزمین ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہونی چاہیے۔‘
بی ایل اے
خواجہ آصف کے مطابق بلوچستان کے طول و عرض میں امن قائم ہو چکا ہے اور عسکریت پسندوں کے گذشتہ روز کے مربوط حملوں کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔