تاریخ

بلاگ

یونان اور روم کے محروم لوگ

رومی شہر میں غریبوں اور اسیروں کی رہائش اور طرزِ زندگی جدا جدا تھی۔ اُمرا پہاڑیوں پر اپنی حویلیاں تعمیر کر کے عام لوگوں سے دور رہتے تھے جبکہ عام لوگ خستہ اور ٹوٹے ہوئے فلیٹوں میں رہتے تھے جن میں کھانا پکانے کی سہولتیں نہیں تھیں۔