ماحولیات نیپال سیلاب سے تباہی، تعمیر نو پر 5 ارب ڈالر تک خرچ ہو سکتے ہیں نیپال کی ڈیزاسٹر ایجنسی نے منگل کو بتایا کہ ملک میں 987 اموات کی تصدیق ہوچکی ہے جبکہ 3,916 افراد لاپتہ ہیں، جن میں 583 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔
ایشیا افغانستان میں زلزلے سے 1400 سے زائد اموات، پانچ ہزار مکانات تباہ: ذبیح اللہ افغان ترجمان کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں صوبہ کنڑ میں 5412 مکانات تباہ اور 3124 افراد زخمی ہوئے ہیں۔