ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے ایک طرف ملکی ریونیو میں اضافہ ہو گا، تو دوسری طرف ممکنہ طور پر صارفین پر قیمتوں کا دباؤ بھی بڑھ سکتا ہے کیونکہ کمپنیاں نئے ٹیکسز کا بوجھ خریداروں کو منتقل کر سکتی ہیں۔
تجارت
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی ٹیرف کی جنگ میں نیا محاذ کھول دیا ہے جس کا ہدف اب امریکہ سے باہر بننے والی فلمیں ہیں۔