لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ کی حالت بہتر ہے۔ ایک مہینے سے کم وقت میں یونیورسٹی میں ایک طالب علم کی خودکشی اور دوسری کی ایسی کوشش کے بعد ذہنی صحت پر بحث شروع ہو چکی ہے۔
تعلیمی ادارے
وزیر داخلہ نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں اعتراف کیا کہ یونیورسٹیوں اور کالجوں میں منشیات کی فراہمی اور استعمال کے بارے میں قابل بھروسہ اور تازہ معلومات محدود ہیں۔