گوئیلان صوبے کے پولیس سربراہ نے بتایا کہ ’739 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں 60 خواتین‘ بھی شامل ہیں۔
تہران
افغان فوٹوگرافر فاطمہ حسینی نے ’بیوٹی اِن مڈل آف دی وار‘ کے نام سے تہران میں ایک نمائش کے ذریعے افغان خواتین کی ایک مختلف تصویر دنیا کے سامنے پیش کرنے کی کوشش کی۔