محکمہ جنگلی حیات نے بریفنگ میں موقف اختیار کیا کہ تیندوا سہالہ کے جنگل سے بھٹک کر نجی سوسائٹی میں آ گیا تھا۔
تیندوا
ساون کی ایک دوپہر میں درہ بالیماہ کی دوسری ندی پر جب عابد چرواہے نے بتایا کہ ندی سے آگے ڈھلوان پر تیندوا بیٹھا ہے تو ہم اشتیاق سے اسے دیکھنے کی کوشش کرتے رہے جیسے بچے دولہے کو دیکھتے ہیں۔ تجسس سا تھا مگر تشویش نہیں تھی۔