وزیراعلی سندھ کے ترجمان عبدالرشید چنا کے مطابق دیگر کئی وجوہات کے علاوہ مناسب امیدوار نہ ملنے کے باعث سندھ کی چھ یونیورسٹیاں بغیر وائس چانسلر کے چل رہی ہیں۔
جامعات
ان 24 جامعات میں سے بعض ایک سال سے زائد جبکہ بعض تین سے چھ مہینوں سے بغیر وائس چانسلر کے چل رہی ہیں، جس سے جامعات میں انتظامی بحران پیدا ہوگیا ہے۔