امریکی وزیرخارجہ اینٹنی بلنکن سے واشنگٹن میں ملاقات کے بعد جنوبی کوریا کے وزیرخارجہ پارک جن نے کہا کہ ’شمالی کوریا اگر ایسا کرتا ہے تو اسے اس کی قیمت ادا کرنا ہو گی۔‘
جاپان
جاپان میں سائنسدانوں نے مصنوعی چھٹی انگلی کو انسانی ہاتھ کے ساتھ جوڑ کر تجربات کیے ہیں جس کے بعد اس تحقیق پر کام کرنے والے ایک پروفیسر ہوئیچی میاواکی کا کہنا ہے کہ یہ ٹیکنالوجی معذوری کے نظریے کو یسکر بدل دے گی۔