کیمبرج یونیورسٹی کے ماہر بشریات مارک ڈیبل کا کہنا ہے کہ انسانوں میں یک زوجگی کا موازنہ ہمارے قریب ترین کزنز کے مقابلے میں میئرکیٹس (نیولے کی طرح کا حیرت انگیز گوشت خور جانور) اور اودبلا (یا سگ آبی) میں نظر آنے والے خصوصی ملن سے زیادہ ہے۔
جدید تحقیق
گھر میں کھانے بنانے والوں کے لیے مانوس اور تکلیف دہ تجربہ یعنی پیاز کاٹتے وقت آنسو آنا آنکھ میں ہونے والے کیمیائی ردعمل کا نتیجہ ہے۔