پاکستان 27 اکتوبر کو یوم سیاہ کشمیر کے طور پر مناتا ہے۔ اس موقعے پر صدر زداری نے کہا ہے کہ انڈیا کے حالیہ ’جارحانہ اقدامات‘ خطے کے امن کے لیے خطرہ ہیں۔
جموں و کشمیر
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں حکام کے مطابق شدید مون سون بارشوں کے نتیجے میں پل ٹوٹ گئے ہیں، گھروں میں پانی داخل ہو گیا اور کئی مقامات پر خطرناک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے۔