سیاست سے فوج کا کردار ختم کرنا ہے تو گذشتہ پوری ایک دہائی کی تحقیقات کرنے ہی سے مستقبل کا راستہ نکالا جا سکتا ہے۔
جنرل قمر جاوید باجوہ
بدقسمتی، نو مئی کو وہی ہوا جس کا خدشہ میں بار بار ظاہر کر رہا تھا۔ اس کے بعد جو تحریک انصاف کے ساتھ ہوا، اس کی ذمہ داری پارٹی قائد کے انتہائی غلط سیاسی فیصلوں پر نہ ڈالی جائے تو زیادتی ہو گی۔