عرفان علی کاٹھیا کے مطابق اپر پنجاب کی نسبت جنوبی پنجاب میں سیلاب سے زیادہ نقصان اس لیے ہوا کہ وہاں لوگوں نے انتظامیہ کی وارننگ کو سنجیدہ نہیں لیا اور جب سیلاب آیا تو پھر انتظامیہ پر لوگوں کو ریسکیو کرنے کا دباؤ بڑھ گیا۔
جنوبی پنجاب
سی ٹی ڈی پنجاب کے ترجمان نے بتایا کہ گرفتار ملزم عید پر لاہور، بہاولپور، بہاول نگر اور پاکپتن میں اہم مقامات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے۔