اسرائیل میں کہانی ایک بیلٹ سے شروع ہوتی ہے، لیکن اصل جنگ بیلٹ بکس بند ہونے کے بعد شروع ہوتی ہے اور اس وقت تک ختم نہیں ہوتی جب تک کوئی 61 سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو جائے۔
خلیل الحیة اس عہدے پر یحییٰ السنوار کے جانشین بنے ہیں، جو اکتوبر 2024 میں غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے میں قتل ہو گئے تھے۔