سعودی سول ڈیفینس کی جانب سے شہریوں کے موبائل فونز پر بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا کہ علاقہ دشمن کے فضائی خطرے کی زد میں ہے۔ گھر کے اندر رہیں۔
پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا کہ مربوط میزائل اور ڈرون حملے میں ایک مینٹیننس سینٹر، گوداموں اور امریکی نگرانی کے’گائیڈنس سسٹم‘ کو تباہ کیا گیا۔