صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکی افواج نے جمعرات کو شمال مغربی نائیجیریا میں داعش کے عسکریت پسندوں کے خلاف ’طاقتور اور مہلک‘ حملے کیے ہیں۔
حملے
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یمن میں حوثی ملیشیا نے اتوار کو اقوام متحدہ کے دفاتر پر چھاپوں کے دوران کم از کم 11 ملازمین کو حراست میں لے لیا۔