خیبر پختونخوا

پاکستان

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 200 سے زائد اموات، خیبرپختونخوا میں یومِ سوگ

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں آنے والے فلیش فلڈز، کلاؤڈ برسٹ کے واقعات اور ریسکیو سرگرمیوں کے دوران ہیلی کاپٹر حادثے میں مجموعی طور پر 200 سے زائد اموات پر صوبے بھر میں آج یومِ سوگ منایا جا رہا ہے اور قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔