طلال چوہدری کے مطابق ’وفاقی حکومت ایک سیاسی حکومت ہے جو کبھی نہیں چاہے گی کہ ایسا اقدام اٹھائے لیکن خیبر پختونخوا حکومت کو بھی چاہیے کہ وہ اس حد تک نہ جائیں کہ ایسی نوبت آئے۔‘
خیبر پختونخوا
سی سی پی او پشاور کے مطابق ’پہلے ایک بمبار نے ہیڈکوارٹر کے مرکزی دروازے پر دھماکہ کیا جبکہ دوسرے بمبار کو پارکنگ ایریا کے قریب اہلکاروں نے فائرنگ کرکے مار دیا۔‘