محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
گلزار پرانا سکھر تھرمل ہاؤس کے سامنے دریائے سندھ پر سڑک کنارے صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک لوگوں کو پانی پلاتے ہیں۔ اس کام کے لیے ان کی کوئی تنخواہ نہیں اور بقول ان کے ’یہ سب اللہ کے نام پر ہے۔‘