باجوڑ پولیس نے ایک بیان میں کہا کہ ’دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ کاروائیوں کے مد نظر درجہ ذیل (16) علاقوں میں کرفیو نافذ ہو گا۔‘
دہشت گردی
سی ٹی ڈی کے بیان کے مطابق: ’بہاولپور اور تونسہ شریف میں ہونے والی الگ الگ کارروائیوں میں چھ عسکریت پسند مارے گئے جبکہ متعدد فرار ہو گئے۔‘