پاکستان پاکستان میں زرعی ترقی کے لیے شارجہ، پاکستانی کمپنیوں کا معاہدہ اس منصوبے میں زراعت، لائیوسٹاک، ماہی پروری، زرعی آلات، زیادہ پیداوار والے بیج، کھاد اور کیڑے مار ادویات سمیت متعدد شعبوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔
پاکستان دریاؤں میں پانی 35 فیصد کم: کھڑی فصلوں اور باغات کو نقصان کا خدشہ ارسا نے صوبوں کو ایک مراسلے میں مطلع کیا ہے کہ بارشوں کی کمی کے باعث دریائے سندھ میں پانی کی کمی 35 فیصد تک ہو سکتی ہے۔