کراچی کے مختلف ساحلی علاقوں، خصوصاً کلفٹن کے ساحل پر حالیہ دنوں میں سیپیوں کی غیر معمولی تعداد دیکھنے میں آئی ہے جسے ماحولیاتی ماہرین سمندر کے اندرونی نظام میں تبدیلی کی علامت قرار دے رہے ہیں۔
ساحل
محکمہ جنگلی حیات سندھ کے مطابق مون سون کی بارشوں سے قبل بلیو باٹل کا سمندر سے باہر آنا معمول ہے اور اس کے کاٹنے سے شدید درد ضرور ہوتا ہے مگر یہ انسان کے لیے جان لیوا نہیں ہے۔