پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق یہ سکیورٹی آڈٹ کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، فیصل آباد، سیالکوٹ اور ملتان کے ہوائی اڈوں پر کیا جائے گا۔
سعودی عرب
سعودی عرب نے اتوار کو ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے خطے میں کشیدگی میں کمی لانے پر زور دیا ہے۔