پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق یہ فیصلہ مغربی دریاؤں (چناب، جہلم اور سندھ) پر انڈیا کے بنائے جانے والے نئے رن آف ریور پن بجلی منصوبوں کے ڈیزائن کے معیار کی وضاحت کرتا ہے۔
سندھ طاس معاہدہ
کرٹیکل جیوگرافی کے پروفیسر دانش مصطفیٰ کا کہنا ہے کہ انڈیا کے پاس کوئی ایسا طریقہ نہیں کہ وہ پاکستان کا پانی بند کر سکے۔