حجرے کے مالک خادم شاہ نے انڈپینڈنٹ اردو سے گفتگو میں بتایا کہ ’اس حجرے کی عمر دو سو برس سے زیادہ ہے اور اسے اب تک اس کی اصل حالت میں محفوظ رکھا گیا ہے۔ مقامی لوگ اسے ’شیخانوں کا حجرہ‘ کے نام سے یاد کرتے ہیں۔
سوات
خائستہ رحمان دیواروں پر بنائی گئی اپنی پینٹنگز کے ذریعے معاشرے کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ ہمت اور خودداری ہی انسان کی اصل طاقت ہے۔