ماہرین کے مطابق رہنما سیاسی کامیابی اور ہمدردی سمیٹنے کے لیے جیل، تکلیف اور مظلومیت کا کارڈ جان بوجھ کر استعمال کرتے ہیں۔ جانیے کہ یہ خطرناک رویہ عوام کو کیسے متاثر کرتا ہے۔
سیاست دان
سیاسی جماعتیں اپنی قابلیت، نظریے اور حکمت عملی پر مبنی رائے عامہ ہموار کرنے کی بجائے مخالف پارٹی کو ہدفِ تنقید بنانا زیادہ اہم سمجھتی ہیں۔