سندھ اور بلوچستان میں چینی شہریوں پر حملوں کی ذمہ داری تو بلوچستان لبریشن آرمی اور دیگر علیحدگی پسند تنظیمیں قبول کرتی رہی ہے لیکن خیبرپختونخوا میں ایسے حملوں کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔
شدت پسندی
افغانستان سے متعلق سلامتی کونسل کے ایک اجلاس سے خطاب میں منیر اکرم نے کہا کہ ٹی ٹی پی کے حملے مزید مہلک ہو گئے ہیں کیوں کہ انہوں نے جدید ترین فوجی ساز و سامان اور ہتھیار حاصل کر لیے ہیں۔