گندگی آلودگی یہاں بھی پہنچ گئی ہے تو ہم اپنے قدرتی اثاثوں کو اپنے ہاتھوں سے تباہ کر رہے ہیں۔ دل بہت خفا ہوا کہ انتظامیہ، حکومت اور سیاح سب اس بربادی میں برابر کے شریک ہیں۔
پنجاب ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ ’صوبے کے مختلف اضلاع اگلے چند روز میں بڑے سیلابی ریلوں سے متاثر ہو سکتے ہیں۔‘