صدر آصف زرداری نے کہا کہ پاکستانی عوام مشکل گھڑی میں انڈونیشیا کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے اور پاکستان ہر ممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا بھی اظہار افسوس۔
نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک سورس نے اے ایف پی کو بتایا کہ ’اس پر طویل عرصے سے بات چیت جاری تھی لیکن خطے کی تازہ ترین پیش رفت نے اسے تیز کر دیا ہے۔‘