وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے آف لوڈنگ کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔
شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے منگل کو کہا کہ ڈیفالٹ کے دہانے سے ملک کو استحکام کی سمت میں سفر کٹھن مرحلہ تھا جس کے لیے سب نے مل کر قربانی دی۔