ادارے کے ایگزیکٹو ایڈیٹر میٹ مرے نے اس اقدام کو ’تکلیف دہ‘ مگر ’ضروری‘ قرار دیتے ہوئے کہا: ’ہم سب لوگوں کے لیے سب کچھ نہیں بن سکتے۔‘
صحافی
اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے تینوں ملزمان کو متعدد بار طلب کرنے کے باوجود پیش نہ ہونے پر تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے، جس میں گرفتاری کے وارنٹ بھی شامل ہیں۔