خاور حسین کی کنپٹی پر گولی لگی لاش 16 اگست کی رات سانگھڑ میں حیدرآباد روڈ پر واقع ایک ریستوران کے باہر سے ان کی اپنی گاڑی سے ملی تھی۔
صحافی
28 سالہ انس الشریف غزہ میں نیوز چینل کی سب سے نمایاں آوازوں میں سے ایک تھے جو رپورٹر محمد قریقہ، کیمرہ مین ابراہیم ظاہر، محمد نوفل اور مومین علیوا کے ساتھ قتل کر دیے گئے۔