یہ قدرے غیرمعمولی ملاقات ایک ایسے وقت ہوئی جب پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی کشیدگی برقرار ہے اور داخلی طور پر دونوں رہنماؤں کی سیاسی جماعتوں کے درمیان سخت بیان بازی کا سلسلہ کچھ دنوں سے چل رہا تھا۔
صدر
صدر زرداری اس موقع پر بلوچستان پہنچے ہیں جب جعفر ایکسپریس پر 11 مارچ کو ہونے والے حملے کے بعد منگل کو اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اجلاس ہوا، جس میں دہشت گردی کو جڑ سے ختم کرنے کا عزم کا اظہار کیا گیا۔