سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک تقریر میں دعویٰ کیا کہ ’متنازع نہروں کے منصوبے کا فیصلہ نگران حکومت کے دور میں کیا گیا تھا، اس وقت ایوان صدر پر تحریک انصاف کے عارف علوی کا قبضہ تھا۔‘
صدر
جب ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جان ایف کینیڈی کے قتل سے متعلق باقی تمام ریکارڈ کو منظر عام پر لانے کے ایک حکم نامے پر دستخط کیے، تو ’دی ریسٹ از ہسٹری‘ پوڈکاسٹر اور مورخ ڈومینک سینڈبروک نے ان سازشوں کا جائزہ لیا، جو آج بھی موجود ہیں۔