پاکستان پشاور: نجی سکول کی چھت گرنے سے 27 بچوں اور ایک ٹیچر کی موت لیڈی ریڈنگ ہسپتال (ایل آر ایچ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ مرنے والے ’تمام بچوں کی عمریں تیرہ سال تک ہیں۔‘
نئی نسل طلبہ صحافت کیوں نہیں کرنا چاہتے؟ میں نے ایسے کئی اساتذہ حتیٰ کہ شعبہ ہائے ابلاغِ عامہ کے سربراہ دیکھے ہیں جو سوشل میڈیا کو اب بھی محض وقت کا ضیاع یا سطحی سرگرمی سمجھتے ہیں۔