امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے جمعے کو ایران کے اندر تباہ ہونے والے پہلے امریکی جنگی طیارے کے پائلٹ کی تلاش کے لیے ایرانی اور امریکی افواج کے درمیان دوڑ جاری ہے جبکہ ایک پائلٹ کو بچا لیا گیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان فضائیہ کے جدید ترین جے ایف17 تھنڈر بلاک تھری کو ’سپرٹ آف دی میٹ‘ ٹرافی جب کہ سی 130 ایچ ہرکولیس کو ’کنکورز ڈی الیگینس‘ ٹرافی سے نوازا گیا۔