آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ 29 دسمبر کو باجوڑ میں عسکریت پسندوں کے خلاف کارروائی میں پانچ عسکریت پسند مارے گئے جب کہ فائرنگ سے میجر عادل جان سے چلے گئے۔
عسکریت پسند
آئی ایس پی آر کے مطابق انڈین حمایت یافتہ عسکریت پسندوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔