سی ٹی ڈی کے بیان کے مطابق: ’بہاولپور اور تونسہ شریف میں ہونے والی الگ الگ کارروائیوں میں چھ عسکریت پسند مارے گئے جبکہ متعدد فرار ہو گئے۔‘
عسکریت پسند
پاکستانی افواج کے ترجمان ادارے کے مطابق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بنیاد پر تین مختلف کارروائیوں میں نو ’انڈین سپانسرڈ‘ عسکریت پسند مارے گئے۔