ٓئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ڈی آئی خان میں چار جبکہ بنوں میں پانچ عسکریت پسند مارے گئے۔
عسکریت پسند
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا، جس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 22 عسکریت پسند مارے گئے۔